چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

سب سے زیادہ داد اظہر علی کو۔ جنہوں نے اننگ کو تب اُٹھایا جب پریشر بڑھ رہا تھا۔
اور مسلسل سنگلز لیکر فخر کو آف سٹرائیک کیا۔ اور اسی دوران رنز کی رفتار بھی معتدل رکھی۔
خوب تر است اجو یو بیوٹی!!! لو یو:in-love::in-love:
 
Top