چہولی ان دا گارڈن

زیک

مسافر
شکریہ
ایک تخلیق جب ایک فنکار کر رہا ہے ہوتا ہے ، شاید اسے معلوم بھی نہیں ہوتا وہ کیا بنا رہا ہے ،یہ بعد بنانے کے بعد معلوم ہوتا ہے
یہ کیسے معلوم ہو گا کہ چہولی کے معاملے میں یہ بات درست ہے یا نہیں؟
 

یاز

محفلین
بہت زبردست آرٹ ہے۔ تصویر کشی بھی عمدہ ہے، خصوصاً رنگوں کا امتزاج تصاویر کی دلکشی کو دوچند کر رہا ہے۔
 
Top