چہولی ان دا گارڈن

نور وجدان

لائبریرین
اچھی تصاویر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان کے اندر کی ہلچل رنگوں اور شکلوں میں مجسم ایک مخصوص پیرائے میں ڈھلی خوب لگی ہے ۔۔نیلے اور سرخ رنگ کا تناسب بھی خوب اچھا ہے ! ایک تخلیق جب ایک فنکار کر رہا ہے ہوتا ہے ، شاید اسے معلوم بھی نہیں ہوتا وہ کیا بنا رہا ہے ،یہ بعد بنانے کے بعد معلوم ہوتا ہے ۔اسی فنکار نے فن میں تنوع کا مظاہر ہ کیا ہے جبکہ باقی ہم جیسے نقالی کرتے اس کو فالو کریں گے
 
عمر سیف

محفلین

آپ کی واپسی کب ہوئی؟؟
 
Top