چٹکلے

ماوراء

محفلین
خرم نے کہا:
چٹکلا تو نہیں ایک واقعہ سنا دیتا ہوں۔ اس برس جنوری کے شروع میں ہم ڈیٹرائٹ سے کنکٹی کٹ آ رہے تھے۔ موسم ذرا رومانی سا تھا اور گاڑی میں گانا چل رہا تھا جس کا مکھڑا تھا

چھپ گیا بدلی میں جاکے چاند بھی شرما گیا
آپ کو دیکھا تو حوروں کو پسینہ آ گیا

اب موسم کے اثر سے میرے منہ سے یہ نکل گیا

چھپ گیا بدلی میں جاکے چاند بھی شرما گیا
آپ کو دیکھا تو بھوتوں کو پسینہ آ گیا

نہ جانے کیوں ہماری بیگم نے اس کے بعد سے یہ گانا سننا ہی چھوڑ دیا ہے۔ :roll:
بھوتوں کا ذکر آپ نے کیا۔ تو کیا آپ کی بھی بیگم کے پیر مڑے ہوئے ہیں؟؟ :roll: :( :p
 
خرم

محفلین
جی نہیں اللہ نہ کرے۔ کیوں ہماری ہنستی مسکراتی ازدواجی زندگی کے پیچھے پڑے ہیں :lol: ابھی کھانا بھی کھانا ہے۔
ویسے بھی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کہیں آپ کی ۔۔۔۔۔۔ :twisted:
 
ماوراء

محفلین
خرم نے کہا:
جی نہیں اللہ نہ کرے۔ کیوں ہماری ہنستی مسکراتی ازدواجی زندگی کے پیچھے پڑے ہیں :lol: ابھی کھانا بھی کھانا ہے۔
ویسے بھی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کہیں آپ کی ۔۔۔۔۔۔ :twisted:
اچھا شکر ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔ ورنہ میں سوچ رہی تھی کہ آپ کا کیا حال ہوتا ہو گا۔ :p
بھی: اللہ کا شکر ہے کہ ابھی میری شادی نہیں ہوئی۔ سنا ہے کہ شادی کے بعد ہی پیر مڑتے ہیں۔ :lol:
ویسے ہم کچھ دن پہلے اس پر بات کر رہے تھے۔ لنک یہ ہے :p
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
خرم نے کہا:
چٹکلا تو نہیں ایک واقعہ سنا دیتا ہوں۔ اس برس جنوری کے شروع میں ہم ڈیٹرائٹ سے کنکٹی کٹ آ رہے تھے۔ موسم ذرا رومانی سا تھا اور گاڑی میں گانا چل رہا تھا جس کا مکھڑا تھا

چھپ گیا بدلی میں جاکے چاند بھی شرما گیا
آپ کو دیکھا تو حوروں کو پسینہ آ گیا

اب موسم کے اثر سے میرے منہ سے یہ نکل گیا

چھپ گیا بدلی میں جاکے چاند بھی شرما گیا
آپ کو دیکھا تو بھوتوں کو پسینہ آ گیا

نہ جانے کیوں ہماری بیگم نے اس کے بعد سے یہ گانا سننا ہی چھوڑ دیا ہے۔ :roll:
بھوتوں کا ذکر آپ نے کیا۔ تو کیا آپ کی بھی بیگم کے پیر مڑے ہوئے ہیں؟؟ :roll: :( :p

اللہ نہ کرئے،

ویسے اسماعیل تارا کے چڑیل سے انٹرویو میں پڑھا تھا کہ چڑیلوں نے بھی اب آپریشن کروا کے پاؤں سیدھے کروا لیے ہیں، وہ کہتی ہے کہ پتہ نہیں چلتا تھا کہ میں آ رہی ہوں یا جا رہی ہوں۔ اس لیے آپریشن کروا کے پاؤں سیدھے کروا لیے ہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
ایک دن مولوی شمشاد ‌‌صاحب بچوں کو مدرسے میں پڑھا رہے تھے ۔ اچانک ایک بچے نے اٹھ کر مولوی شمشاد صاحب سے کہا کہ مولوی صاحب ۔۔۔ کل ہماری امی آپ کو ایک مرغی بھجوانے والی ہیں ۔ یہ سن کر مولوی شمشاد صاحب کی رال نکل آئی اور وہ مرغی کے انتظار میں محو ہوگئے ۔
کل مدرسہ کھلا سب بچے آئے اور وہ بچہ بھی آیا جس نے مولوی شمشاد صاحب کو مرغی کے بھجوانے کی نوید سنائی تھی ۔ مگر اُس بچے نے مرغی کی بابت کچھ بات نہ کی اور چھٹی بھی ہوگئی ۔دوسرے دن پھر مدرسہ کھلا اور پھر بھی مرغی کے کوئی آثار نہیں نظر آئے ۔ کچھ دن تو مولوی شمشاد صاحب برداشت کرتے رہے مگر جب ایک ہفتہ گذر گیا تو بلآخر مولوی شمشاد صاحب نے بچے سے پوچھ ہی لیا “ ۔۔۔ بیٹا قیصرانی ۔۔ آپ کی امی ایک ہفتے پہلے جو مرغی بھجوانے والی تھیں اس کا کیا ہوا۔ ؟ “ ۔۔۔ یہ سنتے کے ساتھ ہی بچہ بوکھلا گیا اور کہنے لگا “ مولوی صاحب ۔۔ وہ مرغی تو اب ٹھیک ہوگئی ہے اور اب دانہ بھی کھانے لگ گئی ہے ۔ “ :lol: :lol: :lol:
 
ماوراء

محفلین
جب ظفری آن لائن آ کر پھر آف لائن ہو جائیں، کم از کم میں تو سمجھ جاتی ہوں کہ کسی تخریب کاری میں مصروف ہونگے۔ :lol: :lol:
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
جب ظفری آن لائن آ کر پھر آف لائن ہو جائیں، کم از کم میں تو سمجھ جاتی ہوں کہ کسی تخریب کاری میں مصروف ہونگے۔ :lol: :lol:

اچھا ایسی بات ہے تو ایک اور تخریب کاری کا ساتھ ابھی واپس آیا ۔۔۔ ذرا سنبھل کے ۔۔۔ :wink: :lol:
 
ظفری

لائبریرین
ارے ماوراء ۔۔ ایک بات تو بتاؤ ۔۔ ؟
ہاں ہاں ۔۔۔ پوچھو باجو ۔ !
یہ شمشاد بھائی ، ظفری ، محب اور رضوان آپس میں کیسی باتیں کرتے ہیں ۔
لو باجو ۔۔۔ یہ بھی پوچھنے کی کوئی بات ہے بھلا ۔۔۔ ویسی ہی باتیں کرتے ہیں جیسے ہم کرتے ہیں ۔
ہائے اللہ ۔۔۔۔ کتنے بے شرم ہیں یہ سب کے سب ۔
:lol: :lol: :lol:
 
ماوراء

محفلین
ویسے ایک اور بات کا اندازہ لگایا ہے میں نے۔ آپ تینوں میں سے دو کو یہ لطیفہ کافی پسند ہے۔ :roll: :lol:

اور آپ تینوں کی باتوں سے تو اللہ کی پناہ۔ محفل میں سب کو ہی معلوم ہے۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بات میری سمجھ میں بھی نہیں آئی کہ یہ تین کون کون ہیں؟ اور پھر تین میں سے دو کون کون ہیں؟ بات تو چاروں کی ہو رہی تھی۔
 
ماوراء

محفلین
ایک بار فرشتہ آدمی کو دوزخ میں لے گیا۔
وہاں اس نے دیکھا کہ مولانا فضل الرحمان بی پاشا کے ساتھ ڈانس کر رہے ہیں۔
آدمی: فرشتہ جی، اس کی سزا اتنی مزیدار کیوں ہے؟
فرشتہ: سزا تو بی پاشا کو ملی ہے۔
 
تیشہ

:laugh:

بہت خوب ماورہ ،
میری طیبعت ٹھیک نہیں ہے :( کھانسی +فلو +بخار ۔ مگر جیسے ہی میں نے یہ لطیفہ پڑھا بہت بہت ہنس پڑی ہوں ۔ :lol: :lol:
بہت مزے کا ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

aww۔ تو ریسٹ کریں نا۔ اور مٹھائی تو نہیں کھا رہیں۔ :D
یہ قیصرانی نے ایس ایم ایس کیا تھا۔ اور اس کو اس کی بہن نے کیا تھا۔ :lol:
 
خرم

محفلین
ماورا بہن اب میں نے تو انہیں شادی کے دن ہی دیکھا تھا اور وہ ڈاکٹر بھی ہیں ویسے بچپن میں تو ٹھیک ہی تھے ان کے پاؤں۔:lol: :lol:

اب ایک سنا سنایا چٹکلہ سن لیں

ایک سردار جی دفتر جانے کیلئے گھر سے باہر نکلے تو کیا دیکھتے ہیں کہ دروازے کے آگے کیلے کا چھلکا پڑا ہے۔ یہ دیکھ کر ماتھے پر زور سے ہاتھ مارا اور فرمایا “کیا مصیبت ہے، آج پھر پھسلوں گا“‌
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
میں ابھی تک ہنس رہی ہو ں اس لطیفے پر :D

ویری فنی ۔ :p
چلیں آپ کے لیے ایک اور۔۔۔

سردار اپنے دوست سے: یار مجھے ذرا اپنا ای میل آئی ڈی اور پاس ورڈ ایس ایم ایس کرنا۔ میرا اکاؤنٹ نہیں کھل رہا
دوسرا سردار ایس ایم ایس بھیجتا ہے:
آئی ڈی: cool_baljeetsingh@- - - -
پاسورڈ:***************
پر میرا پاس ورڈ کسی نوں دسی نہ۔

--------------------------------------------------​

خرم: آپ نے ان کو شادی کے دن دیکھا اور بچپن کی بھی ساری خبریں؟ :lol:
یا ابھی پوچھ کر تسلی کر رہے ہیں۔ کہ بچپن میں تو وہ ایسی نہیں تھیں۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
آج لطیفوں کو میں پھر مل گئی۔ایک اور یاد آ گیا۔ :lol:

لڑکا: جانے من، اس دل میں آ جانا!
لڑکی: جوتی اتاروں کیا؟
لڑکا: ارے پگلی، یہ کوئی مندر تھوڑا ہی ہے۔ ایسے ہی آ جانا۔

:lol:
 
Top