چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

ہادیہ

محفلین
زبردست بھئی۔۔ مجھے میچ میں کبھی انٹرسٹ نہیں تھا ۔ مگر یہاں کمنٹس پڑھ کے بہت مزا آتا ہے۔ دعا ہے کامیابی پاکستان کا مقدر بنے۔۔ آمین۔
 

ابن توقیر

محفلین
"پوری قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ آج کا میچ ہمادی ذاتی ٹیم ہی کھیل رہی ہے۔" چیئرمین بورڈ کی خوابی پریس کانفرس
 
Top