چاند

تصاویر بھی بھیج دیں باقی ممالک بھی چیک کریں شکریہ
top-1.jpg

یہ ہے لوگو اور یہ ان کی ویب سائٹ ۔
http://www.sbp.org.pk/
اور یہ رہے ہمارے پیارے ملک کے کرنسی نوٹس
http://www.sbp.org.pk/banknotes/banknotes.htm
ممالک کے بارے میں آپ کو زیادہ پتا ہے آپ بتائیں ۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
[ARABIC]چاند کے روپ[/ARABIC]
images

عربی میں اسے قمر، ہندی میں چندرما، گجراتی میں چندرا، اردو میں چاند، بچوں کی زبان میں چندا ماما،
جوار بھاٹا اورمدوجزر ہی کی مانند، چاند اور چکور کا بھی اپنا ایک رشتہ ہے ۔
 

عزیزامین

محفلین
[ARABIC]چاند کے روپ[/ARABIC]
images

عربی میں اسے قمر، ہندی میں چندرما، گجراتی میں چندرا، اردو میں چاند، بچوں کی زبان میں چندا ماما،
جوار بھاٹا اورمدوجزر ہی کی مانند، چاند اور چکور کا بھی اپنا ایک رشتہ ہے ۔
میری طرح بہت جلدی میں ہیں؟
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
چاند کرہ ارض کا واحد سیارہ ہے۔یہ نظامِ شمسی کا پانچواں سب سے بڑاقدرتی سیارہ ہے۔کرہ ارض کے مرکز سے چاند کے مرکز تک فاصلہ۳،۸۴،۴۰۳؍کلو میٹر ہے۔یہ فاصلہ کرہ ارض کے محیط سے ۳۰ گنا ہے۔کرہ ارض
ارض کے مقابلے چاند پر قوت کشش ثقل ایک بٹا چھ ہے۔
 

عزیزامین

محفلین
ع: کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔
باقی سب باتوں کو چھوڑئے آپ، یہ فرمائیے کہ کینیڈا میں موسم کیا ہمیشہ ایسا ہی رہتا ہے؟
گرمی ہوتی ہے جون جولائی میں کبھی کبھی زیادہ ، البتہ سردی کافی رہتی ہے پاکستان کے مقابلے میں، ثابت ہوا آپ دوستی نہیں کر رہے؟
 
Top