چاند

چاند کی کتنی اشکال ہیں؟ تصاویربھی بھجیں۔ کیا ان سب کا کوئی مقصدہے؟ مجھے تو پہلی اور چودھویں تاریخ کا ہی مقصد پتہ ہے۔ اندھیری راتیں کتنے دن رہتیں ہیں انکا بھی کوئی مقصد ہے؟
یہ لیجیے مکمل شکلیں بدلتا چاند
http://en.wikipedia.org/wiki/File:Lunar_libration_with_phase_Oct_2007_450px.gif
 
ہمارے یہاں یوٹیوب بند ہے ۔
یہ رہا ۔
images

واہ ، تین ملک ہو گئے ہلال والے ۔ پاکستان ، ترکی ، موریطانیہ اور کون سے ہیں ؟
 
عسکری

معطل
چاند وہ کمبخت چیز ہے جس کی وجہ سے ہر سال میرے ملک کی عوام بٹ جاتی ہے ۔ پشاور میں پہلے پہنچ جاتا ہے اور کراچی کی طرف منہ نہیں کرتا :grin:
 
جناب عزیز امین صاحب فرماتے ہیں:

چاند کی کتنی اشکال ہیں؟ تصاویربھی بھجیں۔ کیا ان سب کا کوئی مقصدہے؟ مجھے تو پہلی اور چودھویں تاریخ کا ہی مقصد پتہ ہے۔ اندھیری راتیں کتنے دن رہتیں ہیں انکا بھی کوئی مقصد ہے؟

انفارمیشن تو بہت مل گئی آپ کو۔ میں یہاں متعدد لنکس نقل کر چکا ہوں، وہاں تصاویر اور پورا ڈیٹا دستیاب ہے۔ اب اس کا مطالعہ کرنا نہ کرنا آپ کی مرضی اور منشا پر ہے۔

رہا مقصد! اللہ کی کتاب کا مطالعہ فرمائیے (میں ہمارے ہاں والی رسمی تلاوت کی بات نہیں کر رہا)، بہت کچھ آشکار ہو گا۔
ان شاء اللہ۔
 
عزیزامین

محفلین

کیا میں آپ سے دوستی کر سکتا ہوں؟
 
Top