انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

نیرنگ خیال

لائبریرین
اوہ اچھا مجھے لگا کہ جوابات کی تلاش میں کہیں دوررررررررر نکل گئے آپ :p یا جان چھڑا کر کہیں چھپ گئے۔
ارے نہیں اپیا۔ عام طور پر میں محفل میں موجود ہی رہتا ہوں۔ مگر میں اک اک کر کے جواب نہیں دیتا۔ کوشش ہوتی کہ اک ہی بار میں سب کے جواب دے دہیئے جائیں۔ اس لیئے پھر ٹائم نکالنا پڑتا ہے۔ :) وگرنہ آپ سب کے سوالات تو اتنے شاندار ہیں کہ قسم سے مجھے بھی اپنے بارے میں ابھی ہی پتہ چل رہا ہے۔ :)

بس مرے جیسے ناسمجھوں اور لاعلموں کے لیے ربط ضروری ہوتے ہیں نا :p غلطی آپ کی نہیں میری ہے کہ میں نے کہا جو نہیں ایسا کرنے کو۔
کوئی بات نہیں۔ آئندہ غلطی نہ کیجیئے گا۔ اور روابط پر بھی اصرار کیجیئے گا۔۔ :cowboy:

ہاہاہا
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
بس سنا تھا کہ اولڈ از گولڈ تو سوچا کہ دیکھیں ایسا سچ بھی ہے یا نہیں :p
میں خود بھی نئی کہاں ہوں اب یہاں :)
آپ کے دھاگے منفرد ہوتے ہیں۔ یہ ہر قسم کے شک سے بالاتر غیر سیاسی بیان ہے۔ :)
اب آپ بوڑھی ہوگئی ہیں۔ کوئی بات نہیں۔ :p

بس کریں اس اٹھک بیٹھک سے تھک گئے ہونگے اب :p
بس وہ صبح صبح ورزش اچھی عادت ہوتی :)

بس جی آپ کی مہربانیاں ہیں کہ ہم بھی سمجھ دار اور باخبر ہوتے جا رہے ہیں ۔ :p
اللہ تیرا شکر ہے تو نے کبھی مجھے غرور کی توفیق نہیں دی :p :cowboy:

اوہ ہاں واقعی یہ اچھا ٹاٹیٹل سوچا ویسے مجھے اس بار ادا کو مہمان بنانا ہے تو ان کے بارے میں لکھنے میں آپ میری مدد کریں گے پلیززز؟؟؟
اور ٹائیٹل بھی بتائیں اچھا سا اس بارے میں نواسے سے بھی مدد لونگی میں۔
قیصرانی بھائی کو کوئی پرلطف سا خطاب دیں۔ میں بیچارا تو اپنی سی کوشش ہی کروں گا۔ نواسہ مست آدمی ہے۔ وہ خاطر خواہ اضافہ کرے گا۔ :)

ہاہاہا نیلم کچھ کہا کیوں نہیں بھلا ؟ :p اپنے آپ کو اکیلا مت سمجھنا میں ساتھ ہوں آپ کے :p
ہو ہو ہو۔۔۔۔ بات ہی سچ کی تھی میں نے۔ اس نے کیا جواب دینا تھا۔ :laugh:

ہائے نین بچارا معصوم :p
:unsure: سچی اپیا :cry:

میں کہاں اتنی ہشیار ؟ :eek:
تو اِتنی تو کہا بھی نہیں۔ اُتنی کہا ہے۔ :ROFLMAO:
اسکا مطلب اب سوال نا پوچھیں جائیں پھر :p
لو کر لو گل۔۔۔ :confused:

بہت بہت بہت شکریہ نین :) :) :)
بہت ضرب ہزار شکریہ اپیا :) سمائلی ضرب ہزار :)
 
تعبیر

محفلین
ارے نہیں اپیا۔ عام طور پر میں محفل میں موجود ہی رہتا ہوں۔ مگر میں اک اک کر کے جواب نہیں دیتا۔ کوشش ہوتی کہ اک ہی بار میں سب کے جواب دے دہیئے جائیں۔ اس لیئے پھر ٹائم نکالنا پڑتا ہے۔ :) وگرنہ آپ سب کے سوالات تو اتنے شاندار ہیں کہ قسم سے مجھے بھی اپنے بارے میں ابھی ہی پتہ چل رہا ہے۔ :)
چلیں پھر تیار کرتی ہوں جلدہی اور سوالات پہلے آپ کو ذاتی پیغام میں بھیجوں گی پھر جب سب جوابات تیار کر لیں گے تو میں وہ سوال یہاں پوسٹ کر دونگی اور اس کے بعد آپ اپنے جوابات۔

کوئی بات نہیں۔ آئندہ غلطی نہ کیجیئے گا۔ اور روابط پر بھی اصرار کیجیئے گا۔۔ :cowboy:
جی بادشاہ سلامت اس دفعہ جان کی ا مان دی جائے :p

آپ کے دھاگے منفرد ہوتے ہیں۔ یہ ہر قسم کے شک سے بالاتر غیر سیاسی بیان ہے۔ :)
نوازش،کرم،شکریہ،مہربانی :)

اب آپ بوڑھی ہوگئی ہیں۔ کوئی بات نہیں۔ :p
ہاہاہا
یہی تو بات ہے

بس وہ صبح صبح ورزش اچھی عادت ہوتی :)
شاباش تو پھر اب کیوں رک گئے :p

اللہ تیرا شکر ہے تو نے کبھی مجھے غرور کی توفیق نہیں دی :p :cowboy:
:p االلہ آپ کو یہ توفیق کبھی دے بھی نہیں

قیصرانی بھائی کو کوئی پرلطف سا خطاب دیں۔ میں بیچارا تو اپنی سی کوشش ہی کروں گا۔ نواسہ مست آدمی ہے۔ وہ خاطر خواہ اضافہ کرے گا۔ :)
نواسہ ہے کہاں آجکل؟
بس ذرا پیغام لکھنے میں چور ہوں میں لیکن لکھتی ہوں کبھی نواسے کو اس بارے میں کہ بتائیں کچھ
ہو ہو ہو۔۔۔ ۔ بات ہی سچ کی تھی میں نے۔ اس نے کیا جواب دینا تھا۔ :laugh:
کبھی کبھار اگلا آپ کو ناسمجھ جان کر بھی کچھ کہے بغیر چھوڑ دیتا ہے ویسے اور نیلم تو ہے بھی حکمت والی

نہیں جھوٹ :p
اس میں اتنا دکھی یا جذباتی ہونے کی کیا بات ہے بھلا؟
ٹشو پیپر چلے گا یا ٹشو باکس :p

تو اِتنی تو کہا بھی نہیں۔ اُتنی کہا ہے۔ :ROFLMAO:
:):):)

لو کر لی ہن دسو :p
بہت ضرب ہزار شکریہ اپیا :) سمائلی ضرب ہزار :)
بہت بہت بہت ضرب کروڑ شکریہ نین :) سمائلی ضرب کروڑ :):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):)
:):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):):)
:):):):):):):):):) :):):):):) :):):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):):):):):):)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
چلیں پھر تیار کرتی ہوں جلدہی اور سوالات پہلے آپ کو ذاتی پیغام میں بھیجوں گی پھر جب سب جوابات تیار کر لیں گے تو میں وہ سوال یہاں پوسٹ کر دونگی اور اس کے بعد آپ اپنے جوابات۔
جی اپیا۔ ایسے کر لیں۔ بہترین رہے گا۔ :)

جی بادشاہ سلامت اس دفعہ جان کی ا مان دی جائے :p
دے دی جان کی امان۔ اب دارالخلافہ میں نظر مت آنا :laugh:

نوازش،کرم،شکریہ،مہربانی :)
یہ دو بھائی اور دو بہنیں تھے۔ بہت شرارتی تھے۔ کوئی نہ کوئی بدتمیزی کرتے رہتے تھے۔ اک دن انکی ماں تمیز اور باپ ادب نے انکو بہت مارا۔ اسقدر مار کی زیادتی سے نوازش بیچاری کا و ٹوٹ گیا۔ اور وہ نازش بن گئی۔ جب کے کرم جیسے شیطان کو جوکپڑے دھونے والی تھاپی سے کٹائی لگائی تو وہ اس کے جسم میں دھنس گئی۔ یوں ڈنڈا ساتھ لگنے سے وہ اکرم بن گیا۔ شکریہ اصل میں کریہہ تھا۔ اسکے ماں تمیز نے مار مار کر اس کی آخری ہ توڑ دی۔ اور باپ نے اسے ش تحفہ دے دیا۔ یوں وہ شکریہ بنکر خوبصورت ہو گیا۔ رہی مہربانی۔۔۔ تو وہ اصل میں مہر تھی۔ جو بسنتی کی طرح تانگہ بان تھی۔ اور یوں وہ مہربانی بنی۔ :)
آج مانو بلی کی بے پر کی پڑھ کر ہم کو بھی بے پر کی اڑانے کا خیال آیا۔ :)

ہاہاہا
یہی تو بات ہے
بہت غلط بات ہے۔ :ROFLMAO:

شاباش تو پھر اب کیوں رک گئے :p
صبح نہیں رہی نا :devil:

:p االلہ آپ کو یہ توفیق کبھی دے بھی نہیں
آمین :twisted:

نواسہ ہے کہاں آجکل؟
بس ذرا پیغام لکھنے میں چور ہوں میں لیکن لکھتی ہوں کبھی نواسے کو اس بارے میں کہ بتائیں کچھ
نواسہ نونہال کو وسیلہ بناکر ان لوگوں کے سدھار کی آخری کوشش کر رہا ہے جنکا اک پاؤں قبر میں اور دوسرا کیلے کے چھلکے پر ہے :laugh:

کبھی کبھار اگلا آپ کو ناسمجھ جان کر بھی کچھ کہے بغیر چھوڑ دیتا ہے ویسے اور نیلم تو ہے بھی حکمت والی
حکایتی کا تو مقولہ ہے کہ بندہ ضائع ہو جائے پر حکایت نہ ضائع جائے۔ لہذا اس کو کوئی بات سوجھی نہیں ہوگی اس لیئے چپ ہوگی۔ ورنہ وہ چپ رہنے والی مخلوق ہی نہیں :rollingonthefloor:

نہیں جھوٹ :p
اس میں اتنا دکھی یا جذباتی ہونے کی کیا بات ہے بھلا؟
ٹشو پیپر چلے گا یا ٹشو باکس :p
ٹشو باکس اپیا۔ روز سیاسی موضوع پڑھنے ہوتے ہیں ۔ :p

o_O
:unsure:
:cautious:
:shock:
:sneaky:
:p
:laugh:

دس۔۔۔۔ چل ایتھوں نس۔۔۔۔:devil:
ہمارا بچپن کا فضول سا ڈائیلاگ ہوتا تھا۔ :biggrin:

بہت بہت بہت ضرب کروڑ شکریہ نین :) سمائلی ضرب کروڑ :):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):)
:):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):):)
:):):):):):):):):) :):):):):) :):):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):):):):):):)
میری نقل :p
 
زبیر مرزا

محفلین
کچھ مزید سوالات
1- کون سا شعر اکثر زیرِلب رہتا ہے؟
2- کس ناول یا فلم کے کردار کو اپنے آپ سے قریب پایا؟
3- آپ کو جذبات پرکتنا اختیار ہے ؟ ان کا اظہار کرتے ہیں باآسانی یا چھپاتے ہیں؟
4- سکون کے لیے کیا ضروری سمجھتے ہیں ؟
5- زیادہ تر فیصلے فوری کرتے ہیں یا کافی وقت لیتے ہیں؟
6- کس طرح لوگوں سے ملنے سے کتراتے ہیں؟
7- کوئی بھی تبدیلی باآسانی قبول کرلیتے ہیں یا مشکل پیش آتی ہے؟
8- کون سا لمحہ ایسا تھا جب خود پرفخرمحسوس ہوا؟
9- کن چیزوں سے خوف زدہ ہیں؟
10- سمجھوتے آسانی سے کرلیتے ہیں یا ضدی ہیں؟
 
Top