انٹرویو چائے حیسب نذیر کے ساتھ

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم​
حاضرہوں گرماگرم چائے کے کپ ، سوالات اوراپنے نئے حسیب نذیر گِل کے ساتھ جو حالات​
حاضرہ پر گہری نظررکھتے ہیں اور اچھے کالم شئیرکرنے میں ماہرت رکھتے ہیں
:coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup:
1- آپ کی ڈیٹ آف برتھہ( تاریخ صرف سال نہیں) اور اسٹار؟​
2- آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟​
3- آپ اپنے راز کس کو بتاتے ہیں؟​
4- کون سی ہستی ہے جس کےلئیے آپ کچھہ بھی کرسکتے ہیں؟​
5- آپ اپنا وقت کیسے گزارتے ہیں؟​
6- آپ کے فیوچر کے پلان کیا ہیں؟​
7- آپ کا موڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟​
8- کون سا تہوار پسند ہے؟​
9- کون سا شاعر پسندہے ؟​
10- مصنف کون سا پسندہے ؟​
11- کوئی کتاب جس نے آپ کی زندگی پر اثرات مرتب کیے​
12- پسندیدہ گیم کون سا ہے؟​
13- فیورٹ اداکاراوراداکارہ( ایکٹر/ ایکٹریس) کون سے ہیں ؟​
14- پھول کون سا پسندہے ؟​
15- رنگ کون سا پسندہے ؟​
16- آل ٹائم فیورٹ فلم کون سی ہے ؟​
17- آپ لباس کے معاملے میں لاپرواہ یا کئیرفل اور ویل ڈریس؟​
18- آپ کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟​
19- اگر آپ کو ایک ملین ڈالر مل جائیں تو کیا کریں گے؟​
20- اپنا کوئ فیورٹ شعر یا اقتباس؟​
9giy35.gif

کڑک چائے اور کڑک سوالات کاراؤنڈ
(1) اگرآپ کو اختیار ہوتا تو کسے پاکستان کا وزیراعظم بناتے​
(1) عمران خان(2) شمشاد (3) باباجی​
2​
آپ​
Steve jobs ہوتے تو کیا کرتے ؟
3​
اگرکوئی آپ کوغلطی سے شیخ رشید سمجھہ کرآٹوگراف مانگے توکیالکھیں گے؟​
4​
اگر آپ سے ملنے اچانک زرداری صاحب آجائیں تو آپ کاردعمل کیاہوگا؟​
5​
آپ کوفلم مولاجٹ کے ری میک میں مرکزی کردار میں کاسٹ کیا جائے تو ولن (نوری نت)
کسے منتخب کریں گے ؟
 

زبیر مرزا

محفلین
نہیں بھئی جوابات جلدی اورایک ساتھ آنے چاہیں- تدوین کرکے ایک ساتھ جوابات پوسٹ کریں
اس طرح توبہت عجیب سا لگ رہا ہے
 
آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟
پچھلے سال بی۔کام ختم کیا ہے۔ایک پرائیویٹ کالج سے جو پنجاب یونیورسٹی سے منسلک تھا۔اب ایک سال سے نیٹ گردی کررہا ہوں ۔
آپ اپنے راز کس کو بتاتے ہیں؟
جو مجھ سے دو دن ہنس کر بات کرلے اسے سارے راز اگل دیتا ہوں لیکن جو انتہائی خفیہ بات ہوتی ہے وہ صرف نانا جان کو۔
کون سی ہستی ہے جس کےلئیے آپ کچھہ بھی کرسکتے ہیں؟
ہستیاں تو بہت سی ہیں جن کیلیے کچھ بھی کیا جاسکتا ہے ،اور میرے نزدیک پہلے نمبر پر میرے نانا جی ہیں جن کیلیے میں کچھ بھی کر سکتا ہوں
 
Top