پی ٹی سی ایل کی خدمات ۔۔۔۔۔۔۔

طالوت

محفلین
ہاں جی یہ ڈائل اپ پر کیا چارجز ہیں ۔۔۔ کال یا ایک دفعہ کنیکٹ کرنا کس حساب سے پڑتا ہے ؟
وسلام
 

عزیزامین

محفلین
عجیب بات ہے

پی ٹی سی ایل کی جانب سے 100 ٹی وی چینلز کی سہولت دی جا رہی ہے ۔۔۔
آپ کو سہولت ہو گی کہ چینلز کو بچوں کی پہنچ سے "دور" رکھ سکتے ہیں ۔۔۔
آپ کو سہولت ہو گی کہ "لائیو" پروگرام ریورس کر کے دیکھ سکیں۔۔۔
آپ کو سہولت حاصل ہو گی کہ آپ اپنی پسندیدہ فلموں یا پروگرامز سے لطف اندوز ہو سکیں۔۔
اور جناب 31 دسمبر 2008 تک آپ کو ٹیلیویژن کی یہ سہولت مفت حاصل رہے گی۔۔ تاہم یہ سہولت ابھی صرف کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں تک محدود ہے۔۔۔
(اس کے ٹیرف کا کسی کو پتہ ہو تو شئیر کریں)
کیا ضلع گجرات پاکستان سے باہر ہے؟
 

ساجداقبال

محفلین
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس سے قبل کوہاٹ شہر میں پی ٹی سی ایل کسی قسم کی خدمات فراہم نہیں کر رہا تھا :confused:
یا آپ کی مراد پی ٹی سی ایل کی کسی سروس سے ہے ؟
وسلام
میری مراد پی ٹی سی ایل ڈی ایس ایل سروسز سے تھا۔
 
Top