پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
49 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Mohammad Nawaz c Munro b Mills 5 (3b 1x4 0x6) SR: 166.66

کراچی کنگز والے تُو چل میں آیا پر عمل پیرا لگ رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
107 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
James Vince c †Azam Khan b Mills 29 (27b 5x4 0x6) SR: 107.4
 

شمشاد

لائبریرین
125 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Kieron Pollard c Faheem Ashraf b Hunain Shah 39 (28b 3x4 3x6) SR: 139.28
 

شمشاد

لائبریرین
142 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Irfan Khan c Faheem Ashraf b Mills 16 (13b 1x4 1x6) SR: 123.07
 

شمشاد

لائبریرین
کراچی کنگز نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں پر 150 اسکور بنائے ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کو 151 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
28 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Colin Munro c Shan Masood b Mir Hamza 9 (11b 2x4 0x6) SR: 81.81
 

شمشاد

لائبریرین
39 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Alex Hales b Mir Hamza 18 (13b 2x4 1x6) SR: 138.46
 

شمشاد

لائبریرین
97 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Agha Salman c †Seifert b Muzarabani 33 (30b 1x4 1x6) SR: 110
 

شمشاد

لائبریرین
111 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Azam Khan c & b Zahid Mahmood 9 (8b 1x4 0x6) SR: 112.5
 

شمشاد

لائبریرین
115 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Shadab Khan c †Seifert b Mir Hamza 34 (26b 4x4 0x6) SR: 130.76
 

شمشاد

لائبریرین
377288.jpg

Tim Seifert set the pace for Karachi Kings•Mar 07, 2024•Pakistan Super League
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
377292.jpg

Fans from Rawalpindi enjoy an evening at the PSL•Mar 07, 2024•Pakistan Super League
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
377290.jpg

Islamabad United enjoyed significant early successes•Mar 07, 2024•Pakistan Super League
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
377298.jpg

Shadab Khan's Islamabad United were on fire early on•Mar 07, 2024•Pakistan Super League
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
377296.jpg

Kieron Pollard counterattacked for Karachi Kings•Mar 07, 2024•Pakistan Super League
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 25واں میچ آج شام پشاور زلمی اور کوئٹہ گلاڈیئٹر کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔
کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پشاور زلمی نے اب تک 8 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 4 جیتے، 3 ہارے اور ایک میچ بارش کی نذر ہو گیا۔
کوئٹہ گلاڈیئٹر نے اب تک 7 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 4 جیتے، 2 ہارے اور ایک بارش کی نذر ہو گیا۔
دونوں ٹیموں کے پوائنٹس ٹیبل پر 9، 9 نمبر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
46 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Saim Ayub c Abrar Ahmed b Sohail Khan 30 (12b 1x4 3x6) SR: 250
 

شمشاد

لائبریرین
پشاور زلمی نے پاور پلے میں 7 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے ایک وکٹ کے نقصان پر 70 اسکور بنائے ہیں۔
 
Top