پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
32 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Colin Munro run out (Jahandad Khan/Hope) 15 (16b 2x4 0x6) SR: 93.75
 

شمشاد

لائبریرین
32 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Colin Munro run out (Jahandad Khan/Hope) 15 (16b 2x4 0x6) SR: 93.75
 

شمشاد

لائبریرین
36 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Imad Wasim c sub (Abdullah Shafique) b Wiese 4 (2b 1x4 0x6) SR: 200
 

شمشاد

لائبریرین
38 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Jordan Cox c & b Jahandad Khan 7 (7b 1x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
73 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Azam Khan c Sikandar Raza b Ahsan Hafeez 29 (19b 3x4 2x6) SR: 152.63
 

شمشاد

لائبریرین
115 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Naseem Shah b Shaheen Shah Afridi 27 (16b 2x4 2x6) SR: 168.75
 

شمشاد

لائبریرین
122 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Faheem Ashraf b Zaman Khan 20 (25b 1x4 0x6) SR: 80
 

شمشاد

لائبریرین
145 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی، جبکہ ابھی 7 گیندیں باقی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
377209.jpg

Rassie van der Dussen raises his bat after getting to a half-century•Mar 06, 2024•AFP/Getty Images
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پی ایس ایل 9 کا 24واں میچ راولپنڈی میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
اسلام آباد نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
کراچی کنگز نے اب تک 7 میچ کھیلے ہیں جن میں 3 جیتے اور 4 ہارے ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے اب تک 8 میچ کھیلے ہیں جن میں سے تین میچ جیتے، 4 ہارے اور میچ ایک بارش کی نذر ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
34 کے مجموعی اسکور پر کراچی کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Shan Masood c Imad Wasim b Faheem Ashraf 10 (12b 1x4 0x6) SR: 83.33
 

شمشاد

لائبریرین
43 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Tim Seifert c Munro b Faheem Ashraf 26 (19b 5x4 0x6) SR: 136.84
 

شمشاد

لائبریرین
44 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Shoaib Malik c Shadab Khan b Imad Wasim 1 (6b 0x4 0x6) SR: 16.66
 
Top