پینٹ میں تصویر ریسائز کرنا

تیشہ

محفلین
شکریہ :battingeyelashes:
میں تو بس حیران ہوتی رہتی ہوں کہ کئی کام ، کرنے کو ہوتے ہی ہیں گھر کے ، بچوں کے ۔ جاب کے ، گروسری کے ، گھر کے کام ، باہر کے کام کاج تو پھر بھی یہ لکھنے لکھانے کا دیکھکر میں تو کنفیوز ہوتی ہوں ۔۔
ہم تو آتیں ہیں ذرا اک آدھ لکھا اور یہ جا وہ جا ۔۔ پھر وقفے بعد آکر گپ شپ کرجاتیں ہیں :battingeyelashes: مگر مجھ سے تو یہ کبھی نا ہو لکھنے والا کام ۔۔ وہ بھی اتنے صفحے ۔ ۔ ۔۔

cheerleader.gif
 
Top