پولیس والا

زینب

محفلین
آرے خرم اگر ابو ظہبی میں رہنا ہے تو زینب کے حکم کی تعمیل کرتے رہو‌!

مع السلام
ایسے ہی اچھے بھایئوں جیسے مشورے دیا کرو نا اسے :grin:

جی جی بہت شکریہ اب تو کرنا پڑے گا کیوں کے ابوظہبی میں جو رہنا ہے

مزے کی بات یہ کہ یہ پاگل ابوظہبی ابھی تک پہنچا ای نہیں:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
خرم یہ زینب ہماری باتوں ے اتفاق کر رہی ہے لگتا ہے ایک دفعہ ہی آکر اپنا بم چلائے گی !

مع السلام

ہائے اللہ کتنی دہشت ہے میری:rollingonthefloor:

لگتا تو ایسا ہی ہے اتنی خاموشی خطرناک لگ رہی ہے مجھے آپ کیا کہتے ہیں
م
ہاں نا دھیان سے زینبے کو پٹری سے اترتے دیر نہین لگتی:shameonyou:

ارے کچھ نہیں ہوتا۔ ویسے زینب مجھے بھی کچھ کچھ بدلی ہوئی لگ رہی ہے۔
بس بھائی جی کبھی کبھی نا چاہتے ہوئے بھی چپ ہونا پڑتا ہے نا:(
 

زینب

محفلین
کوئ خیر خبر لیں کہیں چاچی کی طرف سے بلاوا تو نہیں آگیا:grin: ؟
چاچی کے بلاوے کا اپ کو بڑا شوق ہے
چاچی کے بلاوے پر سنجیدہ تھوڑا ہی ہو گی۔

بات تو ٹھیک ہے آپ کی پا جی بھلا چاچی سے مجھے کیا ڈر وہ تو چاچی کو ہونا چاہیے:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اسی لیے تو آ نہیں رہی، ڈرتی جو ہے تم سے۔ سوچ رہی ہو گی جتنا وقت تمہارے بغیر گزر جائے اچھا ہے۔
 
Top