مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

عاطف بٹ

محفلین
السلام علیکم :):):)
ٹاپک پاکستان کے لحاظ سے تو تھوڑا لیٹ ہو گیا ہے لیکن
ابھی ہماری طرف اور امریکہ میں پندرہ ہی ہے سو کوئی اعتراض کی بات ہی نہیں :)

آج یعنی پندرہ اگست کو سوچیں سوچیں کہ کیا ہوا تھا۔
images


ارے بابا ہاں پہلا خیال یہی آئے گا نا کہ آج انڈیا کی یوم آزادی کا دن ہے سو تو ہے لیکن اس کے علاوہ بھی کچھ ہے۔
ہاں بابا بابا بہت سے لوگوں کی سالگرہ بھی ہو گی آج لیکن بات سالگرہ کی بھی نہیں ہو رہی ۔
سوچیں سوچیں آج سے ایک سال پہلے ٹھیک اس دن کیا ہوا تھا؟؟؟
thinking-idea-animated-animation-smiley-emoticon-000339-large.gif


اس تاریخ کو کیا کہیں زلزلہ آیا تھا؟ (آیا تو تھا لیکن صرف محفل پر ) :p:p:p

کیا ٹائیٹینک ڈوبا تھا آج کے دن؟
titanic.gif
نہیں یہ بھی نہیں تو پھر؟
00004056.gif


تو پیارے بچوں آج کے دن،آج کی تاریخ کو ٹھیک ایک سال پہلے اللہ کے ایک بندے نے محفل کی رکنیت حاصل کر کے محفلین کا ٹائیٹل حاصل کیا تھا۔ :applause:

(عامر لیاقت اسٹائل "مسلمانوں تکہ لگاؤ" :ROFLMAO:) :idea:
تو
محفلین تکہ لگاؤ :p:p:p
کہ وہ کون ہو سکتے ہیں ؟ :?:

چلیں کچھ آسان سے اشارے بھی دیتی ہوں :)
1۔وہ محفلین پڑھنے لکھنے کے بہت شوقین ہیں۔
bth_1lg154library.gif
MSN-Emoticon-book-105.gif


2۔ گھومنے پھرنے اور ملنے ملانے کے بھی بہت شوقین ہیں اس لیے ہم انہیں محفل کے کامن فیکٹر کہ سکتے ہیں کہ تقریباً سب ہی ان سے مل چکے ہیں۔
Just_Cuz-(c)-handshake.gif
handshake-147.GIF


3۔باتوں اور گپ شپ کے بھی بہت شوقین ہیں اس لیے سب ہی ان کی آواز کان بند کر کے پہچان سکتے ہیں ۔ :p
telephone.gif


4۔انہیں محفل کا ماچس بھی کہ سکتے ہیں کہ اکثر محفل کے خطرناک و ہولناک زمروں میں تیلی لگا کر بھیڑ اکھٹی کرنا بھی انکا ایک محبوب مشغلہ ہے۔ :p:p:p

5۔ان کی شخصیت دھنک کے رنگوں کی طرح ہے کہ محفل کے ہر زمرے میں الگ الگ رنگ اور مزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔ :rainbow:

6۔عجیب ہی مزاج ہیں ان کے کہ کبھی تو محفل پر ہر وقت موجود ہوتے ہیں اور گہرے مطالعے اور محلفین کو جاننے میں مصروف تو کبھی ایسے غائب کے جیسے محفل کا راستہ ہی بھول گئے ہوں۔

7۔دوست بنانے اور دوسروں کی مدد کے لیے ہر وقت تیار۔

8۔ان کے وعدے بالکل فلم "کچھ کچھ ہوتا ہے"کے اس ڈائیلاگ جیسے ہیں کہ " ہم پیار بھی ایک ہی بار کرتے ہیں اور شادی بھی" (سمجھانے کی ضرورت تو نہیں ہے نا ؟؟؟جو نہیں سمجھے وہ سمجھنے والوں سے سمجھیں ) :ROFLMAO: :p

9۔ارے وہی جن کے نام میں انگلش والا اف اور بٹ آتا ہے ۔ :devil:

اب تو پہچان لیں :battingeyelashes:

کوئی اندازہ؟ بوچھ لیا کیا؟ :dancing::applause:

جی بالکل درست تو آج مستقبل کے ایک عظیم لیڈر اور اور اور ایک زبردست پروفیسر کو محفل میں ہنگامے ،تباہیاں،علم و ادب و شاعری اور مسکراہٹیں بکھیرتے اور گپ شپ لگاتے۔ملتے ملاتے دوستیاں بڑھاتے پورا ایک سال بیت گیا۔
welldone.gif

عاطف بٹ آپ کو محفل پر ایک سال مکمل ہونے ہر بہت بہت مبارک ہو ۔اسی طرح محفل کی رونقین اور دوستوں کی تعداد بڑھاتے رہیں۔ :applause::applause::applause:
اللہ آپ کو ہمیشہ شاد اور آباد رکھے ۔ آمین

congrats_pastel.gif


index.php



Congratulations-Glitters-9.gif

images


2881897qk7i43h89n.gif

آئیے انہیں اپنا یہ ایک سال مکمل ہونے پر بھرپور مبارک باد دیتے ہیں اور آپ اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار بھی کر سکتے ہیں کہ

:redrose: آپ نے عاطف بٹ کو اب تک کیسا پایا اور اب کے شروع کردہ دھاگے اور تبصرے آپ کو کیسے لگتے ہیں اور آپ کا سب سے پسندیدہ دھاگہ اور جو مل چکیں ہیں وہ جھوٹی موٹی تعریف ہی کر دیں تھوڑی بہت کہ بچہ بےچارا خوش ہی ہو جائے گا تھوڑی دیر کو :laugh::laugh::laugh:

عاطف بٹ آپ جناب بھی محفل کے بارے میں اور اپنے گزارے اس پورے سال کے بارے میں کچھ کہنا چاہیں وہ اظہار تشکر جیسا کچھ :LOL:
ویسے تو آپ سے تعریف کروانا اچھا خاصا مشکل کام ہےلیکن پھر بھی پیوستہ رہ محفل سے امید تعریف رکھ
اور ہاں اگر کچھ بھی برا لگا ہو تو پیشگی معذرت کے بغیرآپ کی اجازت کے یہ تھریڈ بنا دیا کہ یاد ہے کچھ پرانا حساب چکانا تھا کہ آپ نے بھی کچھ ایسا ہی کیا تھا میری ساتھ :rolleyes: :tongueout:
وعلیکم السلام
اب ذرا جناب سے بھی دو دو ہاتھ کر ہی لوں۔ لگتا ہے کہ آج کل سرکار کی طبیعت کافی ناساز ہے اسی لئے میری تعریفوں کے پل باندھنے کے چکر میں ادھر ادھر کی کئی چیزیں توڑ دیں۔ ;)
ویسے تو اس لڑی کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ’رشوت‘ دے کر بنوائی گئی ہے :p مگر میرے لئے اس کی اہمیت اتنی ہی ہے جتنی کسی فوجی کے لئے اس کے سینے پر سجے بلّوں کی! :redheart::redrose:
کیا دن آگئے ہیں کہ اب جناب کا بھی شکریہ ادا کرنا پڑے گا۔ :LOL: چلیں، رسم نبھانے کے لئے کہہ ہی دیتا ہوں۔ :)
تعبیر، میرے لئے تو یہ دن ویسے بھی بہت اہمیت کا حامل تھا مگر اسے مزید خوبصورت اور اہم بنانے کے لئے دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ :rose:
داؤد رہبر کی پیروی کرتے ہوئے انگریزی محاورے کا ترجمہ کر کے یہ کہنا چاہوں گا کہ آپ نے میرا دن بنا دیا! :rainbow::party:
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم :):)
آئیے انہیں اپنا یہ ایک سال مکمل ہونے پر بھرپور مبارک باد دیتے ہیں اور آپ اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار بھی کر سکتے ہیں کہ

:redrose: آپ نے عاطف بٹ کو اب تک کیسا پایا اور اب کے شروع کردہ دھاگے اور تبصرے آپ کو کیسے لگتے ہیں اور آپ کا سب سے پسندیدہ دھاگہ اور جو مل چکیں ہیں وہ جھوٹی موٹی تعریف ہی کر دیں تھوڑی بہت کہ بچہ بےچارا خوش ہی ہو جائے گا تھوڑی دیر کو :laugh::laugh::rolleyes: :tongueout:
وعلیکم السلام
سدا ہستی مسکراتی رہیں محترم بہنا
محترم عاطف بٹ بھائی
"ع" سے " عشق بناؤ یا علم یا عقل " بہرصورت " عطف " ہی ابھرتا ہے ۔
بہت ملنسار ایسے دل دردمند کے حامل کہ دوست ہی نہیں بلکہ دشمنوں کی مدد میں بھی سب سے آگے ملیں گے ۔۔۔۔۔
بہت ذہین اور انتھک محنت کے عادی اک ایسے انسان جو کہ رومانویت کا اسیر اور احساس جمال کا حامل ہوتے اپنے لب و لہجے کو عہد حاضر کے سیاسی و سماجی شعور سے ابھرتے جذبوں سے لبریز رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اوراس بات کا شعور بھی رکھتا ہے کہ یہ جنتِ ارضی مسائل اور مصائب کا شکار ہے۔ جلتا ہے کڑھتا ہے ۔ بحث و مباحثہ کرتا ہے اور یوں اکثر محفل کے مردہ دھاگوں میں اپنی تحریر سے زندگی پھونک دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
بقول شاعر
رُک گئے تو منزلوں کے سب نشاں دھندلا گئے
چل پڑے تو خودبخود پھر راستہ بنتا گیا
محترم عاطف بٹ بھائی کو محفل پر پہلی سالگرہ ڈھیروں دعاؤں کے ہمراہ بہت مبارک
 

عاطف بٹ

محفلین
وعلیکم السلام
سدا ہستی مسکراتی رہیں محترم بہنا
محترم عاطف بٹ بھائی
"ع" سے " عشق بناؤ یا علم یا عقل " بہرصورت " عطف " ہی ابھرتا ہے ۔
بہت ملنسار ایسے دل دردمند کے حامل کہ دوست ہی نہیں بلکہ دشمنوں کی مدد میں بھی سب سے آگے ملیں گے ۔۔۔ ۔۔
بہت ذہین اور انتھک محنت کے عادی اک ایسے انسان جو کہ رومانویت کا اسیر اور احساس جمال کا حامل ہوتے اپنے لب و لہجے کو عہد حاضر کے سیاسی و سماجی شعور سے ابھرتے جذبوں سے لبریز رکھتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اوراس بات کا شعور بھی رکھتا ہے کہ یہ جنتِ ارضی مسائل اور مصائب کا شکار ہے۔ جلتا ہے کڑھتا ہے ۔ بحث و مباحثہ کرتا ہے اور یوں اکثر محفل کے مردہ دھاگوں میں اپنی تحریر سے زندگی پھونک دیتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بقول شاعر
رُک گئے تو منزلوں کے سب نشاں دھندلا گئے
چل پڑے تو خودبخود پھر راستہ بنتا گیا
محترم عاطف بٹ بھائی کو محفل پر پہلی سالگرہ ڈھیروں دعاؤں کے ہمراہ بہت مبارک
نایاب بھائی، بہت بہت شکریہ۔:)
مجھے تو یقین مانیں اب شرمندگی کا احساس ہونے لگا ہے کہ میں حقیقتاً اتنی تعریف قابل نہیں ہوں، البتہ آپ لوگوں کے بےمثال خلوص پہ میں اپنا پورا پورا حق سمجھتا ہوں کہ کوئی بدقسمت ہی ہوگا جو اتنی محبت اور اخلاص ملنے پر کفرانِ نعمت کرے۔ آپ لوگوں کی مروت کا احسان چکانا واقعی ناممکن لگتا ہے!:)
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ کیا خوب پوسٹ لکھی ہے۔ بہت اعلیٰ

بہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی آپ کو۔ اُمید ہے کہ جناب اس محفل میں یوں ہی رونق افروز ہوتے رہیں گے۔
 

عاطف بٹ

محفلین
واہ واہ کیا خوب پوسٹ لکھی ہے۔ بہت اعلیٰ

بہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی آپ کو۔ اُمید ہے کہ جناب اس محفل میں یوں ہی رونق افروز ہوتے رہیں گے۔
بہت شکریہ احمد بھائی۔
اب تو ایسے حالات لگتے ہیں کہ جینا یہاں، مرنا یہاں۔۔۔ اس کے سوا، جانا کہاں! :)
 

عاطف بٹ

محفلین
ضرور کھاؤں گی۔۔ ابھی میں یہ کسٹرڈ ختم کر لوں پھر فرنی کھاؤں گی :)
یہ بھی خوب ہے کہ کسٹرڈ اکیلے اکیلے کھا رہی ہو اور صلح بھی نہیں ماری اور اس کے بعد فرنی پر بھی ہاتھ صاف کرنے کا پروگرام بنالیا! :)
یہ کسٹرڈ بنایا کس نے ہے اور کون سا فلیور ہے؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ بھی خوب ہے کہ کسٹرڈ اکیلے اکیلے کھا رہی ہو اور صلح بھی نہیں ماری اور اس کے بعد فرنی پر بھی ہاتھ صاف کرنے کا پروگرام بنالیا! :)
یہ کسٹرڈ بنایا کس نے ہے اور کون سا فلیور ہے؟
ہی ہی ہی
اکیلے کب کھا رہی ہوں بھیا ہم تین لوگ کھا رہے ہیں آپ بھی لے لیں ناں ابھی فریج میں پڑا ہوا ہے
یہ ونیلا فیلور ہے بھیا میں نے خود بنایا :)
 

عاطف بٹ

محفلین
ہی ہی ہی
اکیلے کب کھا رہی ہوں بھیا ہم تین لوگ کھا رہے ہیں آپ بھی لے لیں ناں ابھی فریج میں پڑا ہوا ہے
یہ ونیلا فیلور ہے بھیا میں نے خود بنایا :)
تین لوگوں کا کہہ کر دل اور جلا رہی ہو کہ میری فرنی ابھی تک تیار نہیں ہوئی۔ :) ابھی فرنی اور کسٹرڈ مکس کر کے کھاؤں گا اور تمہیں جلاؤں گا! :p
واہ جی واہ، ونیلا اچھا فلیور ہے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تین لوگوں کا کہہ کر دل اور جلا رہی ہو کہ میری فرنی ابھی تک تیار نہیں ہوئی۔ :) ابھی فرنی اور کسٹرڈ مکس کر کے کھاؤں گا اور تمہیں جلاؤں گا! :p
واہ جی واہ، ونیلا اچھا فلیور ہے۔ :)
اوئی لالہ کسٹرڈ اور فرنی مکس۔۔۔ اففف :p
 
Top