پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

ابو ہاشم

محفلین
پنجاب میں اکثر آنے جانے والے یا پنجابیوں سے رابطے میں رہنے والے غیر پنجابیوں کو عموماً پنجابی میں دلچسپی ہوتی ہے۔ اسی سلسلے میں یہ لڑی شروع کر رہا ہوں تاکہ بنیادی نوعیت کی پنجابی سکھائی جا سکے۔ اس کے علاوہ پنجابی سیکھنے سے آپ پر ایک نیا جہان کھلے گا اور آپ کو سمجھ آئے گی کہ پنجابی کی تعریف کیوں کی جاتی ہے۔
تو کون کون ہے پنجابی سیکھنے والا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

السلام علیکم
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ کسی نے تو اس طرف دھیان دیا۔ سنا ہے کہ بڑی میٹھی زبان ہے پنجابی۔ ہم بھی سیکھنا چاہتے ہیں۔
فیس وغیرہ کتنی ہو گی؟
اور استاد یا استانی جی سے بھی ملوائیے۔
 
ابو ہاشم

محفلین
Top