پریس ریلیز : تحریک لبیک پاکستان

الف نظامی

لائبریرین
36789537_1694988053932387_9159510949814599680_o.jpg
 
الف نظامی

لائبریرین
تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے پیمرا آفس کے سامنے کیے جانے والا احتجاج کے بعد پیمرا نے مذاکرات میں یہ باور کروایا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مساوی کوریج دینے کا حکم صادر کیا جائے گا اور بالخصوص تحریک لبیک پاکستان کے بارے میں جو سقم ہے اسے دور جائے گا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
افسوس صد افسوس کہ یہ ایک ایسی تحریر ہے جس میں امام الانبیا، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نامِ مبارک بار بار لکھا گیا ہے، جس میں درود شریف اور کلمہ طیبہ لکھے گئے ہیں ، لیکن اس کے شروع میں بسم اللہ شریف پھر نہیں لکھی گئی!
 
نبیل

تکنیکی معاون
حوالہ نمبر کچھ لکھا تو ہوا ہے۔ پتا کریں شاید یہ بھی کسی مقدس کلمے کے اعداد ہوں۔ :)
 
زیک

مسافر
افسوس صد افسوس کہ یہ ایک ایسی تحریر ہے جس میں امام الانبیا، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نامِ مبارک بار بار لکھا گیا ہے، جس میں درود شریف اور کلمہ طیبہ لکھے گئے ہیں ، لیکن اس کے شروع میں بسم اللہ شریف پھر نہیں لکھی گئی!
ایک تو نیکی کر رہے ہیں کہ اپنی بونگیوں کا آغاز بسم اللہ سے نہیں کر رہے اور آپ اعتراض ڈال رہے ہیں
 
Top