پردیس اور پردیسی

شمشاد

لائبریرین
آپ کو ایسا کیونکر محسوس ہوا؟ میں تو آتا ہوں اس دھاگے پر، حالانکہ میں گجرات کا رہنے والا نہیں ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
فائیو سٹار ہے یا نہیں۔۔۔ اس کا تو باجو ہی بتائیں گی۔ میں نے تو بس راستے میں گزرتے ہی دیکھا ہے۔ :grin:

ایک طرح سے تو فائف سٹار ہی ہوا نا ماورہ ، دیکھا نہیں عین کھاریاں کے بیچ و بیچ ۔ کارنر پے ۔ :grin: ہر کوئی آتا جاتا وہاں سٹے کرتا تھا چائے پینے کو ، ہم تو اسلامآباد سے نکلتے تھے تو کھاریاں رکتے تھے ایک تو گاڑی میں پٹرول ڈلاتے تھے ۔ اور چائے وغیرہ جس کسی نے پینی ہو تو ، ورنہ کولڈ ڈرنکس ۔ ویسے اب کیسا ہے ہمارا بچارہ شہزاد ہوٹل ۔ ؟ ویسے کا ویسا ہی ہے ٹوٹا پھوٹا ، یتیم سا ، یا اب کچھ چینج ہوا ہے ۔ ؟ تم نے تو آتے جاتے دیکھا ہی ہوگا تازہ ترین ۔
 
شمشاد

لائبریرین
کچھ بھی استعمال کر لیں، بس تیل یا پیٹرول استعمال نہ کریں، وہ مجھے اپنی موٹر سائیکل کے لیے چاہیے۔
 
تیشہ

محفلین
ہاں بالکل۔۔۔ آپ دوسری طرف نکل گئی ہیں۔ اس سائیڈ والے مجھے بالکل بھی نہیں پتہ۔ حالانکہ جب ہم یہاں سے گزرتے تھے تو ابو راستے میں آنے والے ہر گاؤں اور شہر کا نام بتاتے تھے۔ کہ پتہ ہونا چاہیے۔ لیکن بعد میں بھول جاتا ہے۔:( لیکن شہزاد ہوٹل کا پتہ ہے۔۔۔!
گجرات کی طرف جو سڑک نکلتی ہے، اس راستے کے علاقوں کا نام پتہ ہے۔

ماورہ :grin::grin: اقراہ کی ایک روم میٹ لڑکی جو ایئشن ہے ۔ پاکستانی ماں باپ کی بیٹی ہے جو یہاں کی بورن ہے ۔ آج اقراہ اسکے ساتھ شاپنگ پر نکلی ہوئی تھی ۔ تو میری فون پے بات ہوئی اس لڑکی سے ۔ تو میں نے ایسے ہی پوچھ لیا آپ پاکستان کے کونسے سٹی کی ہو ۔ تو کہنے لگی ہم جلال پور جٹاں کے ہیں :grin::grin: مجھے سنکر ہنسی آئی ادھر بھی جلال پور جٹاں کی ایک نکل آئی ۔ :music:
عزیز امین ص تو نہیں مانے کہ یہ جلال پور جٹاں کے ہیں ۔ مگر اور کئی جلال پور جٹاں کے نکل آرہے ہیں ۔، مجھے یہ نام سنکر یاد آیا جلال پور جٹاں ، سے تم امین ص کو گیس کر رہی تھی ۔
:grin:

ویسے اور کون ہے یہاں جلال پور جٹاں کا :confused:
 
ماوراء

تو پاکستانی ہوئی نا باجو۔۔۔!! چلو، یہ اچھا ہے اقراء کو اس کا ساتھ مل گیا ہے۔۔ اس طرح بہت آسانی رہتی ہے۔
گجرات کے واقعی بہت لوگ دوسروں ملکوں میں ہیں۔ میں ابھی یونیورسٹی جا رہی ہوں نا۔۔۔ تو میری دو پاکستانی لڑکیوں سے دوستی ہوئی ہے، ان کا تعلق بھی گجرات اور کھاریاں سے ہے۔ یہاں تو ایسا ہوتا ہے کہ اگر کسی سے پوچھنا ہو نا کہ پاکستان میں کہاں سے ہیں؟ تو پہلے بندہ خود ہی کہہ دیتا ہے کہ گجرات، کھاریاں سے تو نہیں ہیں۔:grin:بہت کم لوگوں دوسرے شہروں کے ملتے ہیں۔
 
ہاں پنجابی لہجہ اسکا چغلی کھارہا تھا ،اردو ٹھیک سے نہیں بول سکتی ۔ انگلش اور پنجابن ہے ۔ آج اس نے اقراہ کو سارا سٹی گھما ڈالا ہے ۔ ڈرائیو کرتی ہے اپنی کار رکھی ہوئی ہے اس نے ۔ تو آج اقراہ کو اپنے ساتھ لے گئی ساری حلال فوڈ ، ریسٹورینٹ ، حلال میٹ ، وغیرہ سب کچھ دیکھاتی رہی ہے ۔ اچھی لڑکی ہے ۔ میرے سے بھی بات ہوئی ہے فون پے ۔ کہنے لگی میں بہت خوش ہوئی اقراہ کو مل کے کہ کوئی تو پاکستانی بھی ہے یہاں ،
اقراء بھی خوش ہے ، ایک یہ سہیلی بنی ، ایک بنگلادیش کی لڑکی ہے ، باقی انگلش ہے ۔
اقراہ بتا رہی ہے کہ اس (جلال پور جٹاں ) والی کی امی سے بھی اسکی فون پے ہیلو ہائی ہوئی ہے وہ بھی بہت خوش ہیں کہ چلو ایک اور ہماری بیٹی کے ساتھ کی نکل آئی ہے ۔
 
Top