پرائم نمبر

جیسبادی

محفلین
اردو میں کیا کہتے ہیں:

prime number=?
integer= عدد صحیح
whole number=?
natural number=?
even number= جفت
odd number= طاق
complex number=مختلط عدد
real number=?
congruence=?
modulo=?
quadratic=?
primitive roots=?
number theory=?
 

قیصرانی

لائبریرین
جیسبادی نے کہا:
اردو میں کیا کہتے ہیں:

prime number=?
integer= عدد صحیح
whole number=?
natural number=?
even number= جفت
odd number= طاق
complex number=مختلط عدد
real number=?
congruence=?
modulo=?
quadratic=?
primitive roots=?
number theory=?
پرائم نمبر تو مفرد عدد کو کہتے ہیں۔
ہول نمبر مکمل اعداد
نیچرل تو قدرتی عدد
کمپوزٹ کو سکول میں‌تو مرکب عدد پڑھا تھا
رئیل کو حقیقی عدد
پرائمیٹو روٹس بنیادی جذریں
باقی کا علم نہیں۔ مندرجہ بالا ساری اصطلاحیں میں‌نے سکول میں‌ اردو میں ‌پڑھی تھیں۔
باقی نمبر تھیوری کو عددی نظریہ کہ لیں۔
بےبی ہاتھی
 
Top