پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:چوتھا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

پاکستان 8 گیندیں قبل ہی میچ 2 وکٹوں سے جیت گیا:dancing:
کامران اکمل نے 81 جبکہ وہاب ریاض نے 47 ناٹ آؤٹ رنز بنائے
دونوں نے ہارا ہوا میچ پاکستان کو جتا دیا۔کیونکہ ایک موقع پر سکور 133 پر 7 آؤٹ تھا۔37 اوورز میں
 
158559.jpg
 
Top