پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:چوتھا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

پاکستان کے دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ کے سلسلے کا چوتھا میچ آج پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان ڈبلن میں کھیلا جا رہا ہے
 
آئر لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 229 رنز بنائے
ایڈ جوائس 116 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
عبدالرحمن نے 4 وکٹیں لیں
 
158530.jpg
 
Top