پاکستان ڈے ان میری لینڈ

ظفری

لائبریرین
گذشتہ دنوں میری لینڈ میں پاکستان ڈے کی تقریب منعقد ہوئی ۔ جس کا تصویری احوال میں محفل پر پیش کرہا ہوں ۔


IMG_0047.jpg


میں جب تقریب میں‌ پہنچا تو ٹی وی اسٹار " مونا لیزا " محفل کو دم بخود کیئے ہوئے تھیں ۔


IMG_0046.jpg



پہلے شکاگو کے جلوے تھے اب میری لینڈ کے بھی ملاحظہ فرمایئے ۔


IMG_0052.jpg


ایک اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 

ظفری

لائبریرین
IMG_0050.jpg


لجیئے ۔۔۔ یہاں تو شاہدہ منی بھی موجود ہیں ۔


IMG_0053.jpg


اسٹیج سے ذرا ہٹ کر لوگ اسٹالز پر خریداری کرتے ہوئے ۔


IMG_0057.jpg


نجم شیراز بھی نغمہ سرا ہیں​
 

ظفری

لائبریرین
IMG_0063.jpg




IMG_0061.jpg



IMG_0059.jpg


بہت کوشش کی کہ تصاویر قریب سے لوں مگر پچھلے سال کے سبق کی وجہ سے دور ہی دور سے تصاویر لینے میں عافیت سمجھی ۔ ;) :grin:
 

ظفری

لائبریرین
IMG_0070.jpg


علی حیدر بھی آگئے ۔

IMG_0068.jpg


IMG_0072.jpg

ارے یہاں ‌تو سجاد علی بھی آئے ہیں ۔

IMG_0074.jpg


سجاد علی کی گائیگی میں منہمک " کچھ " حاضرین ۔ ;)
 

ظفری

لائبریرین
بہت اچھی تصاویر ہیں ظفری بھائی، لیکن آپ کدھر ہیں۔ ایک آدھ اپنی تصویر بھی لگا دیتے۔:)


شکریہ وارث بھائی ۔۔۔ اور کیا کہہ رہے ہو آپ ۔۔۔۔ :eek:
پچھلے سال پاکستان ڈے پر اپنی ایک تصویر بھولے سے لگائی تھی ۔۔۔۔ مگر بعد میں پتا چلا کہ وہ میری تصویر تھی ہی نہیں ۔ ( کچھ لوگوں کے فتوؤں کے مطابق ) اور مزے کی بات یہ کہ ان مولویوں سے آج تک میری براہ راست ملاقات بھی نہیں ہوئی ہے ۔ بس ان دن سے احساس ہوا کہ میں جو ہوں وہ میں نہیں ہوں اور جو میں نہیں‌ ہوں وہ میں ہوں ۔ :grin:
 

محمد وارث

لائبریرین
ظفری بھائی کون فتوٰی باز مولوی تھے وہ جنہوں نے آپ کا دل توڑ دیا؟ کیا محب تو نہیں تھا ان میں۔;)
 

تیشہ

محفلین
:rolleyes: آئے ہائے کتنے موٹے لوگ ہیں وہاں کے ۔ :rolleyes:
پلے پلائے ۔ ۔ اللہ جانے فییشن کرلیتے ہیں مگر اپنا موٹاپا کیوں انکو نظر نہیں آتا ۔ ۔ :(:confused:
 
Top