پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

فہد اشرف

محفلین
ڈینلی صاحب نے بابر اعظم سے راستے میں کہہ دیا تھا کہ میں کینٹربری کی کہانیاں سنانے والا ہوں تمہیں سننا ہو تو جلدی آنا
 
اب وہ بھی لاہور قلندرز کو باتیں کر رہے ہیں جنہیں ڈاکٹر بھی جواب دے دیتے ہیں اِنے نئی بچنا اِس نوں لاہور لے جاو
1f602.png

حق قلندر سچ قلندر
 
Top