پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

یاز

محفلین
جورڈن کے اوور میں ایک چھکے کی مدد سے 11 رنز بنا لئے گئے، جس سے کراچی کی صورتحال میں کافی بہتری آئی ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
آج کا میچ، شاہانِ کراچی بمقابلہ قلندرانِ لاہور۔
شاہانِ کراچی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کریں گے
 
آخری تدوین:
آج ہماری ٹیم کا میچ ہے اس لیے ہم صبح ہی آن لائن ہو گے جوبھی احباب جگت کرے لاہور قلندر کوہمارا نام میشن کر دے صبح بس کو جواب ملے گے
 
میں تو خوش ہوا تھا کہ آج حوصلہ کر کے میچ کے شروع میں ہی آ گئے ہیں، شاید آپ کی اس دلیری سے ٹیم کے حوصلے بلند ہوں۔
کوشش تو یہی تھی لیکن بہن بھائیوں اور کزن کے ساتھ میچ دیکھنا اور فیس ٹو فیس جگت بازی کا اپنا مزہ ہے پھر شورگل کر کے بڑوں سے ڈانٹ بھی سُننا
 

فہد اشرف

محفلین
4 اوورز 36-1
جوئے ڈینلی آؤٹ ہوگئے اب یہ ڈریسنگ روم میں بیٹھ کے سب کو کینٹربری کی کہانیاں سنائیں گے
 
Top