پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

فضیلہ صبا: وسیم اکرم جوکہ آپکے مینٹر ہیں- ہم سب جانتے ہیں انکی ٹپس- آپ نے اُن سے کتنا سیکھا؟
جنید خان: ابھی تو اتنا نہیں سیکھا-

یاز بھائی یہ سب اتنا سچ کیوں بول رہے ہیں؟

سانوں وی پتا اے بابے ویلیاں روٹیاں دے چکراں اچ نیں-
 
عبداللہ محمد بھائی یہاں بھی کیچ پکڑنے پر کچھ انعام وغیرہ مل رہا ہے

جی کُل انعامی رقم ایک کروڑ پاکستانی روپیہ ہیں- جو کہ پورے ٹورنامنٹ جتنے بھی خوش قسمت تماشائی کیچ پکڑیں گے برابر تقسیم کیا جائے گا-
پچھلے ٹورنامنٹ میں 19 لوگ تھے یعنی ہر ایک کے حصے میں 5لاکھ 5 ہزار+ پیسے آئے -

اس دفعہ ابھی تک 3 میچز میں 2 کیچز ہوئے ہیں اور دونوں اسی میچ میں-
 
محمد وارث

لائبریرین

پہلا یا اب یہ دو تو دعا کر رہے ہونگے کہ یا اللہ اب تمام باقی میچوں میں ان سب ٹیموں کی بیٹنگ تباہ و برباد ہی ہو جائے،کوئی چھکا نہ لگے بلکہ ہوا میں بھی کوئی شارٹ نہ جائے، آؤٹ ہوں تو بولڈ ہی ہوں یا پھر رن آؤٹ، اللہ کرے!
 
آخری تدوین:
پہلا یا اب یہ دو تو دعا کر رہے ہونگے کہ یا اللہ اب تمام باقی میچوں ان سب ٹیموں کی بیٹنگ تباہ و برباد ہی ہو جائے،کوئی چھکا نہ لگے بلکہ ہوا میں بھی کوئی شارٹ نہ جائے، آؤٹ ہوں تو بولڈ ہی ہوں یا پھر رن آؤٹ، اللہ کرے!
ان کا باقی ٹورنامنٹ تو پیسے تقسیم کرنے میں گزر جائے گا۔ اوہو ایک اور ہو گیا، پھر کیلکولیشن کرو۔
 
حسیب

محفلین
جی کُل انعامی رقم ایک کروڑ پاکستانی روپیہ ہیں- جو کہ پورے ٹورنامنٹ جتنے بھی خوش قسمت تماشائی کیچ پکڑیں گے برابر تقسیم کیا جائے گا-
پچھلے ٹورنامنٹ میں 19 لوگ تھے یعنی ہر ایک کے حصے میں 5لاکھ 5 ہزار+ پیسے آئے -

اس دفعہ ابھی تک 3 میچز میں 2 کیچز ہوئے ہیں اور دونوں اسی میچ میں-
ہیڈ اینڈ شولڈر والے بھی دس لاکھ دے رہے ہیں
ڈینڈرف فری ایکٹنگ پہ
 
میں ہیڈ اینڈ شولڈر والوں کو اپنی بساط کے مطابق دوں گا، اگر میری ڈینڈرف ختم کر کے دکھائیں تو۔

کبھی کہا تھا
پوچھا جو مجھ سے برف یہ گرتی ہے کس طرح
بالوں کا پف نکال کر جھٹکا دیا کہ یوں
 
پہلا یا اب یہ دو تو دعا کر رہے ہونگے کہ یا اللہ اب تمام باقی میچوں میں ان سب ٹیموں کی بیٹنگ تباہ و برباد ہی ہو جائے،کوئی چھکا نہ لگے بلکہ ہوا میں بھی کوئی شارٹ نہ جائے، آؤٹ ہوں تو بولڈ ہی ہوں یا پھر رن آؤٹ، اللہ کرے!

انعامی رقم صرف اسٹینڈز میں ہونے والے کیچز پر دی جانی ہے اسلئے گراؤنڈ کے اندر خوا جتنے بھی کیچ ہوں انکو کوئی فرق نہیں پڑنے والا-

ویسے قذافی اور نیشنل اسٹیڈیم میں تو گیند کو تماشائیوں تک پہنچنے کے لئے جے سوریا جی کو ہی بُلانا پڑے گا-
ہیڈ اینڈ شولڈر والے بھی دس لاکھ دے رہے ہیں
ڈینڈرف فری ایکٹنگ پہ

یہ انعام ایک لکی ونر کو دیا جانا ہے-
 
Top