ایلمینیٹر میں پشاور نے کراچی کو زیر کرتے ہوئے کوالیفائر 2 میں جگہ پکی کر لی۔

اسلام آباد اور پشاور کی ٹیمیں فائنل میں پہنچنے کے لئے آج شب 9 بجے بھڑیں گی۔۔
 
کوالیفائر 2
یونائیٹڈ بمقابلہ زلمی

اسلام آباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 174 رنز جوڑے ہیں 9 وکٹ کے نقصان پر۔

زلمی نے کل بھی تقریباً ایسا ہی ہدف با آسانی عبور کر لیا تھا۔ امید ہے کہ آج بھی جیت انکی ہوگی۔۔
 
زلمی نے 175 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر 21 گیند پہلے ہی پار کر لیا۔


ملتان بمقابلہ پشاور فائنل 23 کو کھیلا جائے گا۔۔
 
Top