پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

چلیں جی آج اب سحری کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
کل یعنی کہ آج رات 11 بجے پھر ملاقات ہو گی۔
اُمید ہے کہ آپکو آج کی کمنٹری پسند آئے گی
اگر نہیں بھی تو کئی گل نہیں مجھے کونسا پیسے ملنے ہیں
اب مرضی سے لکھتا ہوں دل کیا تو آئندہ لکھوں گا نہیں تے نہ سہی۔
 
شمشاد

لائبریرین

آپ کو کمنٹری کے پیسے چاہییں، کوئی بات نہیں، دلا دیں گے۔

لیکن آپ کمنٹری جاری رکھیے گا۔
 
Top