پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

واو آفریدی کی انتہائی سوجھ بوجھ والی اننگ اگر شاہد نے یہ بات کافی پہلے سمجھ لی ہوتی تو شائد اسکا شمار بہترین بلے بازوں میں ہوتا۔
خیر ابھی بھی کافی کام باقی ہے، اور اسی دوران دوسری طرف کھڑے حماد نے اپنی وکٹ تھرو کر دی۔
116-6
مزید 37 رن درکار جبکہ 30 گیندیں ابھی بھی باقی ہیں۔
 
ہاہاہاہاہہا
اگلی گیند نارائن کی ٹیپیکل آؤٹ سوئنگ یعنی دوسرا
اور آفریدی گیند کو بککل بھی نہ سمجھ سکی اور آواز آئی
""اوہ تری
جی او لالہ تری کیا بات اے
 
سترہ اوور کے بعد 134

لالہ کی انتہائی شاندار بیٹنگ، واقعی ہی انتہائی سوجھ بوجھ والی اننگ
اب صرف 19 رن رہ گئے ہیں 18 گیندوں
پاکستان کی گرفت مضبوط تر۔
 
اور عمر آمین والی غلطی آفریدی نے بھی دہرا دی
ایک اچھی خاصی اننگ کو تھرو کر دیا شاہد۔
خیر انشاءاللہ جیت پاکستان کی ہو گی
اب پاکستان فتح سے صرف 8 رن دور ہے جبکہ 10 گیندیں ابھی بھی باقی ہیں
 
Top