پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - پانچواں اور آخری بین الاقوامی ایک روزہ میچ

زبردست میچ تھا۔ سعید اجمل کا تکا لگ گیا ورنہ یہ میچ بھی ٹائی ہوتا دکھائی دے رہا تھا۔ اللہ کا شکر ہے پاکستان سیریز جیت گیا۔ میں نے رات کو جاگ کر پورا میچ دیکھا پھر سحری تک جاگتا رہا۔ نیندکی قربانی دی مگر وصول ہوگئی! :laughing3:

اللہ کرے ٹی 20 سیریز بھی پاکستان جیت کر وطن واپس لوٹے!
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میچ کو اتنا آخر تک لے جاتے ہی کیوں ہیں؟

وہ تو لالہ نے دو گیندوں پر 10 اسکور بنا دیا، ورنہ برابر تو دور کی بات ہے، جیتنا ہی مشکل تھا۔
 
Top