آج دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ Providence میں کھیلا جا رہا ہے۔
پاکستان
نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلےکھیلنے کی دعوت دی۔
اب تک ویسٹ انڈیز نے 38 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 148 اسکور بنائے ہیں۔
سعید اجمل 2، لالہ ایک اور عرفان نے ایک وکٹ لی ہے۔