پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
آج دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ Providence میں کھیلا جا رہا ہے۔​

پاکستان
نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلےکھیلنے کی دعوت دی۔​

اب تک ویسٹ انڈیز نے 38 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 148 اسکور بنائے ہیں۔

سعید اجمل 2، لالہ ایک اور عرفان نے ایک وکٹ لی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل دو کھلاڑیوں کو بولڈ کیا جبکہ دو کھلاڑی عمر اکمل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
آپس کی بات ہے!!!!!!
عمر اکمل !!!!! کیپنگ کے لحاظ سے ٹھیک جا رہا ہے!!!! اسٹمپ بھی بہت اچھے کئے!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
عمر اکمل جونسون چارلس کو اسٹمپ کرتے ہوئے۔

162109.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
وہاب ریاض کا یہ اوور تو خاصا مہنگا پڑ گیا۔ 18 اسکور دیئے۔

ویسٹ انڈیز​

47 اوور​

207 اسکور​

5 آؤٹ​
 
Top