یعنی قوم نے منڈے نوں نظر لا کے ای چھوڑنا اے."ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ویسٹ انڈیزی بلے باز اچهی بهلی بلے بازی کررہے تهے کہ پهر شاداب آگیا...." انتخاب
اللہ نہ کرے. ویسے قوم واقعی بے چارے کے پیچهے ہاته دهو کر پڑه گئی ہے.یعنی قوم نے منڈے نوں نظر لا کے ای چھوڑنا اے.
via cricinfofaraz: "One thing that is crystal clear is that no one in Pakistan team can replace afridi. he atleast does not eat up balls like fakhar babar and malik did. he just goes boom boom be it out or six"
ویسٹ انڈیز نے بھی طے کیا ہوا ہے کہ اس قوم کو اس خوش فہمی میں مبتلا کر کے چھوڑنا ہے کہ بہت مضبوط ٹیم بن گئی ہے. اور پھر ورلڈکپ آ جائے گا.
ٹهیک آکهیا سو۔ سانوں آفریدی دا وٹانواں نہیں چاہی دا۔یاخدایا.....!!!
via cricinfo
لیوئس جی پہلا میچ 100
اگلے 6 میچ 24
آج دیکھتے ہیں کیا گُل کھلاتے ہیں۔۔۔