پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز --تیسرا میچ

اگر قوم اس بیٹنگ لائن اپ سے اس مغالطہ میں پڑتی ہے تو پھر ایسا ہی ہونا بنتا ہے۔
مطلب کیا ہی پھسڈی لائن اپ ہے۔۔۔
ویسٹ انڈیز نے بھی طے کیا ہوا ہے کہ اس قوم کو اس خوش فہمی میں مبتلا کر کے چھوڑنا ہے کہ بہت مضبوط ٹیم بن گئی ہے. اور پھر ورلڈکپ آ جائے گا.
 
Top