پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں

سلمان حمید

محفلین
دیکھیں نا ماہی احمد بہن ، 12 اوورز میں 72 رنز بن چکے ہیں، اب اگر انہوں نے 150 سے اوپر بنا لیے تو کیا آپ کی اس ملک کے لیے محبت اس کو ہار سے بچا سکے گی؟ جیتنے کے لیے صرف پاکستانی ہونا کافی نہیں :laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
146 اسکور کا ہدف دیا ہے دشمنوں نے

جیتنے کے لیے 7.3 کی اوسط چاہیے۔

امید تو اچھے کی ہی رکھنی چاہیے لیکن ۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخری پانچ اوور میں سری لنکن نے 56 اسکور جوڑے تھے۔ بتائیے 11 سے زیادہ کی اوسط تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

2 اوور

11 اسکور

بغیر کسی نقصان کے

Kulasekara کا بہت اچھا اوور، صرف دو اسکور دیئے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
مجهے نہ بلائے کوئی بهی میچ کی لڑی میں آئندہ. یہاں تو لوگ ایسے بات کرتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم دنیا کی سب سے بری ٹیم اور پاکستان سب سے برا ملک ہے... چاہے ہاریں یا جیتیں ایسی باتیں نہیں سن سکتی.....
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

10 اوور

67 اسکور

1 آؤٹ

یہ اوور پاکستان کے لیے بہت اچھا رہا۔ 15 اسکور ملے۔
 
Top