پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔۔۔ ایشیا کپ 2014

ماہی احمد

لائبریرین
ان شاء اللہ پررررررررررررررررر سخت فائٹ کرنے کہ بعد ایک لمبی پارٹنر شپ کی ضرورت ہے یہاں مصباح بہت عمدہ کھیل رہا ہے عمر اکمل کو چاہیے کہ اسکا ساتھ دے وکٹ پر سٹے کرئے اور پُٹھےپنگے جو وہ اکثر اپنی بیٹنگ کہ دوران لیتا رہتا ہے نہ لے تو جیت کے چانسز روشن ہوسکتے ہیں ۔۔
ہمم صحیح کہہ رہے ہیں۔
 
Top