پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔۔۔ ایشیا کپ 2014

ماہی احمد

لائبریرین
آج سے ایشیا کپ شروع ہو رہا ہے
اور پہلا میچ پاکستان اور سری لنکا کے مابین فتح اللہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا
کسی نے لڑی شروع نہیں کی تو میں نے سوچا میں ہی شروع کر دوں :)
اب سب اپنے اپنے لیز کے پیکٹ، پاپ کعرنز وغیرہ لے آئیں
چائے تھوڑی دیر بعد پئیں گے مل کر :)
شمشاد ،، عمر سیف بھائی، محمداحمد بھائی، لئیق احمد بھائی، اُمِ اریبہ ، عائشہ عزیز ، جیہ ، انیس الرحمن ، بھلکڑ ، آبی ٹوکول ، @اور بھی جو جو انٹرسٹد ہے کرکٹ میں :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
ایک بات بتانا بھول ہی گئی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا مورخہ 25 فروری 2014 :)
اگر دشمن بھی میچ دیکھتے ہیں تو آجائیں :)
 

آبی ٹوکول

محفلین
لو جی میں آگیا چاہ تے میں پی آیا واں سموسیاں تے پکوڑیاں دا انتظام لڑی دی انتظامیہ دے زمے سانوں نئی پتا آہو
 

ماہی احمد

لائبریرین
ایک تو عمر گل کی بال پر احمد شہزاد نے کیچ آؤٹ کیا کمار سنگاککارا کو
دوسرا دیکھ کر بتاتی ہوں۔
 
Top