پاکستان بمقابلہ زمبابوے

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

پہلی اننگ
249 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ

دوسری اننگ
419 اسکور
9 کھلاڑی آؤٹ ہونے پر میزبان ٹیم کو کھیلنے کی دعوت

زمبابوے

پہلی اننگ
327 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ
دوسری اننگ
120 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ

پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میں 221 اسکور سے جیت لیا۔

مین آف دی میچ کا انعام یونس خان کو دیا گیا۔
 
Top