پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
ابھی 11 اوور کا کھیل باقی ہے۔
آج ہی آؤٹ ہو جائیں گے یا کھیل کو کل تک لے جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے دن کے اختتام پر 90 اوور میں زمبابوے نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 237 اسکور بنائے تھے۔

کل اپنے اسکور میں کم از کم 30 سے 50 اسکور کا اضافہ تو کر ہی لیں گے۔
 

عمر سیف

محفلین
ڈیڑھ سیشن زمبابوے کے نام رہا۔
باقی پاکستانی بالرز نے اچھی بالنگ کروائی۔ کل جلد آؤٹ ہوجائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Brendan Taylor لیگ کی طرف کھیلتے ہوئے۔

166899.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
میزبان ٹیم اپنے کل کے اسکور 237 آٹھ آؤٹ میں 41 اسکور کا اضافہ کر کے 278 پر تمام کھلاڑی آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک

پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں 8 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 24 اسکور بنائے تھے۔

محمد حفیظ 27 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 22 اسکور اور
خرم منظور 21 گیندوں پر ایک اسکور حاصل کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ ایک دفعہ پھر ناکام ٹیسٹ کھلاڑی ثابت ہوا۔ 11ویں اوور کی پانچویں گیند پر

23 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 22 اسکور بنا کر Vitori کی گیند پر Masakadza کے ہاتھوں کیچ آؤٹ

محمد حفیظ کی جگہ اظہر علی میدان میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
23ویں اوور میں Panyangara کی پہلی گیند پر اظہر علی ایل بی ڈبلیو

پاکستان کی دو وکٹیں گر گئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اظہر علی نے 33 گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے 7 اسکور بنائے تھے۔

یونس خان کریز پر۔
 
Top