پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
یونس خان گیند کرواتے ہوئے۔

166867.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح الحق جب ٹک ٹک کر کے اسکور بنا رہا ہوتا ہے تو ہر کوئی اس پر اعتراض کرتا ہے۔

ابھی زمبابوے کے کھلاڑی Brendan Taylor نے 66 گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے صرف 11 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم کے کوچ محمد اکرم کی آج 39ویں سالگرہ ہے۔

کوچ کم عمر اور ٹیم کا کپتان 39 سال اور 105 دن کا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخر کار سعید اجمل کو وکٹ مل ہی گئی۔

Masakadza نے 169 گیندوں پر ایک چھکے اور نو چوکوں کی مدد سے 75 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے دن چائے کے وقفے تک 59 اوور کا کھیل ہوا جس میں میزبان ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر 165 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنید خان کو ایک اور کامیابی مل گئی۔

64ویں اوور میں Waller نے 45 گیندوں پر 23 اسکور بنائے کہ عدنان اکمل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
عبد الرحمن کو پہلی کامیابی ملی۔

Taylor نے نصف سنچری مکمل کی ہی تھی کہ ایل بی ڈبلیو ہو گیا۔

اس نے 128 گیندوں پر 4 چوکوں کی مدد سے 51 اسکور بنائے تھے۔
 
Top