پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
ٹیلر اور ویلر دونوں آگے پیچھے ہی چلے گئے۔

جنید خان کو دوسری کامیابی مل گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد عرفان 8 اوور 45 اسکور ایک وکٹ
عبد الرحمان 9.4اوور، 36 اسکور، 2 وکٹ
جنید خان 7 اوور، 15 اسکور، 4 وکٹ
محمد حفیظ 6 اوور، 35 اسکور، کوئی وکٹ نہیں
سعید اجمل 7 اوور، 40 اسکور، 2 وکٹ
شاہد آفریدی 5 اوور، 32 اسکور کوئی وکٹ نہیں
 
Top