پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

پتہ نہیں کیوں پاکستانیوں کو بھارت سے ذلیل ہونے کا شوق ہے
اس میچ میں انڈیا کو واک اوور دینا چاہیے تھا
 

فرقان احمد

محفلین
احمد شہزاد تیز کھیلتے تھے، آج آہستہ کھیلے!
اظہر علی آہستہ کھیلتے تھے، آج تیز کھیلے!
بابر اعظم میانہ روی سے کھیلتے تھے، آج کھیلے ہی نہیں!
حفیظ تیز کھیلتے تھے، آج آہستہ کھیلے!
شعیب ملک کم ہی رن آؤٹ ہوتے تھے، آج رن آؤٹ ہو گئے!
اور پاکستان ایسے میچ کم کم ہی جیتتا ہے! شاید آج بازی پلٹ جاوے :)
پر لیکن نہیں!
اب آدھی کُٹ انڈیا سے کھائیں گے، باقی، رہی سہی کسر پوری کرنے محترم ایچ اے خان بھی آ گئے :) :) :)
 
Top