پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

فرقان احمد

محفلین
غلطیاں:

1۔ ٹاس جیت کر پریشر میچ میں پہلے فیلڈنگ کرنا۔
2۔ وہاب ریاض (جو بجائے خود ایک غلطی ہیں، وجہ بتانا بے کار ہے)
3۔ وکٹ لینے کی کوشش کرنے کی بجائے رن روکنے کی کوشش میں لگے رہنا
4۔ رنز کے تعاقب میں جارحانہ انداز اختیار نہ کرنا
5۔ پانچویں غلطی کے لیے سرگوشی ملاحظہ فرمائیں

پانچویں غلطی ہماری ہے، اور وہ یہ کہ، پاکستانی ٹیم سے غیر ضروری توقعات وابستہ کرنا
 
ابن توقیر

محفلین
ہندوستان کے تمام شائقین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد. ہندوستان یہ میچ جیت گیا، کرکٹ بهی جیت گئی. دعا کہ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان اسی طرح کهیل کے میدان آباد رہیں اور ماضی کی طرح باہمی سیریز کا سلسلہ چل نکلے تاکہ اچهی کرکٹ دیکهنے کو ملے.
 
اچھی کرکٹ انڈین سائیڈ سے ہی ملے گی
 
ہندوستان کے تمام شائقین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد. ہندوستان یہ میچ جیت گیا، کرکٹ بهی جیت گئی. دعا کہ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان اسی طرح کهیل کے میدان آباد رہیں اور ماضی کی طرح باہمی سیریز کا سلسلہ چل نکلے تاکہ اچهی کرکٹ دیکهنے کو ملے.

اور
ہا ہا ہا
انگور کھٹے ہیں
 
Top