پاکستان بمقابلہ افغانستان

شمشاد

لائبریرین
لیں بھئی اب تو افغانی دہشت گردی پر اُتر آئے ہیں۔ خوب مار دھاڑ کر رہے ہیں۔
پچھلے 5 اوور میں 51 اسکور بنائے ہیں۔
جبکہ پہلے 5 اوور میں صرف 8 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
افغانستان

12 اوور

76 اسکور

4 آؤٹ

اوسط ایکدم سے بڑھا لی ہے افغانیوں نے۔ 6.32 پر لے گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نجیب اللہ زدران 30 گیندوں پر 2 چھکے اور تین چوکے لگا کر 38 اسکور بنا کر جنید خان کی گیند پر کلین بولڈ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
افغانستان

20 اوور

137 اسکور

8 آؤٹ

6.85 کی اوسط سے بہت اچھا اسکور کر کے پاکستانی ٹیم کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
افغانی ٹیم نے اپنی 20 اوور کی اننگ میں 6 چھکے اور 8 چوکے لگائے ہیں۔

سب سے زیادہ اسکور 38 نجیب اللہ زدران نے کیا
 
Top