پاکستان بمقابلہ افغانستان

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان ان ٹیموں کا واحد ٹی۲۰ شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً ۲۸ منٹ باقی ہیں۔
 

x boy

محفلین
اصل امتحان آج ہے جیسے بنگلہ دیش کے ساتھ تھا جب وہ کمزور ٹیم تھی اور ورلڈ کپ میں پاکستان ہارگیا تھا
بنگالیوں کی عید ہوگئی تھی ایسا لگ رہا تھا جیسے انہوں نے پاکستان فتح کرلیا ہو اور آج کیا ہوگا اللہ ہی جانے۔
 

شمشاد

لائبریرین
افغان ٹیم کے ۱۵ کھلاڑی ہیں۔ ان میں سے صرف ۲ ایسے ہیں جنہوں نے ٹی۲۰ میں شہزاد نے ۷۷ اور سمیع اللہ نے ۶۱ اسکور بنائے ہوئے ہیں۔ باقی سب کے سب نے ۵۰ سے نیچے ہی اسکور کیا ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی سوچ لیں، دونوں ایمپائر پاکستانی ہیں، ٹی وی ایمپائر پاکستانی، ریزرو ایمپائر پاکستانی

صرف میچ ریفری آسٹریلیا کا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر انڈیا کا حال دیکھ لیں۔
جنوبی افریقہ نے ۳۵ اوور میں ہی ان کو گھر کی راہ دکھا دی۔
صرف ۱۳۴ اسکور سے ہارے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے میں دس منٹ کے لیے ادھر کو کیا ہوا کہ انیس بھائی نے اپنے دو کھلاڑی بھی آؤٹ کروا لیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا معلوم تو کریں یہ Asghar Stanikzai کون ہے؟ بڑے چھکے مارے تھے۔

بلاول نے پہلی ہی گیند پر گھر بھیج دیا۔
 
Top