105/2 (23.0 Ovs) CRR: 4.57 REQ: 5.89
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 19، 2017 #284 Partnership: 73(93) Last Wkt: Khawaja 9 (20) Last 5 overs: 32 runs, 0 wkts Toss: Australia(Fielding
فرقان احمد محفلین جنوری 19، 2017 #288 اس موقع پر ایک دو وکٹوں کا گرنا اشدضروری ہے وگرنہ کینگروز کے میدان مارنے کا قوی امکان ہے! اگلے پانچ اوورز میں دو وکٹیں گریں گی تو بات بنے گی!
اس موقع پر ایک دو وکٹوں کا گرنا اشدضروری ہے وگرنہ کینگروز کے میدان مارنے کا قوی امکان ہے! اگلے پانچ اوورز میں دو وکٹیں گریں گی تو بات بنے گی!
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 19، 2017 #289 127/2 (27.0 Ovs) CRR: 4.7 REQ: 5.96 میچ مشکل ہوتا جا رہا ہے
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 19، 2017 #291 Partnership: 85(10 Last Wkt: Khawaja 9 (20) Last 5 overs: 26 runs, 0 wkts Toss: Australia(Fielding)
حافظ عاصم محفلین جنوری 19، 2017 #294 28 اوورز میں آسٹریلیا نے جتنے رنز بنائے ہیں۔۔۔اتنے ہی رنز انہیں اگلے 22 اوورز میں درکار ہیں
محمداحمد لائبریرین جنوری 19، 2017 #297 حافظ عاصم نے کہا: 28 اوورز میں آسٹریلیا نے جتنے رنز بنائے ہیں۔۔۔اتنے ہی رنز انہیں اگلے 22 اوورز میں درکار ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان نے 28 اوورز میں جتنی وکٹیں لی ہیں اس سے دوگنی انہیں اگلے پانچ دس اوورز میں لینے کی ضرورت ہے۔
حافظ عاصم نے کہا: 28 اوورز میں آسٹریلیا نے جتنے رنز بنائے ہیں۔۔۔اتنے ہی رنز انہیں اگلے 22 اوورز میں درکار ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان نے 28 اوورز میں جتنی وکٹیں لی ہیں اس سے دوگنی انہیں اگلے پانچ دس اوورز میں لینے کی ضرورت ہے۔
ڈاکٹرعامر شہزاد معطل جنوری 19، 2017 #299 مجھے تو پنجابی سٹیج ڈراموں کا وہ فقرہ یاد آرہا ہے ۔۔ چھیتی چھیتی کر لو ۔۔ چھیتی چھیتی کر لو
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 19، 2017 #300 PAK 263/7 (50.0 Ovs) AUS 145/2 (30.0 Ovs) CRR: 4.83 REQ: 5.95 Australia need 119 runs