پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

بقول کسی فیس بُکی کے کہ "" پاکستانی حکومت کو چاہیے کہ وہ طالبان سے نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ ٹیم سے مذاکرات کر لے ۔ کہ وہ آخر چاہتے کیا ہیں "" :D
 

محمد وارث

لائبریرین
بقول کسی فیس بُکی کے کہ "" پاکستانی حکومت کو چاہیے کہ وہ طالبان سے نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ ٹیم سے مذاکرات کر لے ۔ کہ وہ آخر چاہتے کیا ہیں "" :D
وہی جو چیپل نے فرمایا ہے کہ ان کو آسٹریلیا مت بلوایا جائے، وارے نیارے ہو جائیں گے ٹیم پاکستان کے :)
 
Top