پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

شمشاد

لائبریرین
میرا بس چلے تو ۔۔۔۔۔۔۔ اتار لے اور سبکو ایک لائن میں کھڑا کر کے ایک سرے سے شروع ہو جائے۔
 

حسان خان

لائبریرین
پاکستانی ٹیم کا حمایتی ہونے کے ناطے مجھے آخری اووروں میں پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی سے بہت افسوس ہوا ہے۔ امید ہے کہ آنے والے مقابلوں میں پاکستانی ٹیم اس سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
 

فلک شیر

محفلین
مہمان نوازی ہمارا قومی شعار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہمارے کھلاڑی ہمارے سفیر ہونے کی حیثیت سے اس صفت کے بدرجہ اولٰی امین ہیں۔۔۔۔۔۔
:) :):)
 
Top