پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان کے وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔

دوسرا میچ یکم نومبر، تیسرا 6 کو، چوتھا 8 کو اور پانچواں 11 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

پاکستانی ٹیم کی طرف سے مصباح الحق (کپتان)، عبد الرحمان، احمد شہزاد، اسد شفیق، جنید خان، محمد حفیظ، محمد عرفان، ناصر جمشید، سعید اجمل، سرفراز احمد (وکٹ کیپر)، شاہد آفریدی، سہیب مقصود، سہیل تنویر، عمر اکمل، عمر امین اور وہاب ریاض ٹیم کا حصہ ہیں۔
 
Top