پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور آسٹریلیا تین ایک روزہ اور تین ٹی20 بین الاقوامی میچوں کے لیے آج سے شارجہ میں آمنے سامنے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اس سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل رہا ہے۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

اس وقت 29 اوور ہو چکے ہیں اور 130 پر چار کھلاڑی آؤٹ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بین الاقوامی شہرت یافتہ پہلی گیند پر ہی آؤٹ۔

یہ تو جان بوجھ کر ہارنے والی بات ہے۔
 
Top