پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
عبد الرحمن نے 40ویں اوور میں تو اسکور کی لُوٹ سیل لگا دی۔
19 اسکور دیئے۔ اور یہی ان کو مہنگے پڑ جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
248 اسکور، نو آؤٹ
آخری اوور بھی خاصا مہنگا رہا۔

اب دیکھیں پاکستانی شاہین کیسے پھڑپھڑاتے ہیں۔
 
Top